اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں 1 روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔

لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹرز  نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

وکیل نے استدعا کی ہے کہ عدالت چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

واضح رہے کہ عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے