اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8 اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(ویب ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال 2026۔27 میں پاکستان میں مہنگائی حکومتی مقررہ ہدف اورگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ( مہنگائی 8 اعشاریہ 4فیصد) رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

تاہم آئی ایم ایف نےآئندہ چار مالی سال کے دوران مہنگائی رواں مالی سال سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے، یہ پیش گوئی آئی ایم ایف نے پاکستان کے بارے میں اپنی کنٹری رپورٹ میں کی ہے۔

آئی ایم ایف نےمزید مسلسل پانچ سال پاکستان میں اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا تخمینہ بھی لگایا ہے،گزشتہ دو مالی سال کےدوران پاکستان میں اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہی اور آئی ایم ایف نے مزید مسلسل 5 سال پاکستان میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے