اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی روہی نالے سے نوجوان کی لاش برآمد

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے روہی نالے سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نشتر کالونی پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس پی اسد علی کا کہنا ہے کہ نوجوان کو قتل کیا گیا یا موت کی وجوہات کچھ اور ہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے