اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایران امریکا کشیدگی کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہورنیوز) امریکا کی ایران کی تمام بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کئے جانے اور ایران کے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 1.46 ڈالرز یعنی 1.72 فیصد اضافے کے ساتھ 86.19 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 1.11 ڈالرز یعنی 1.4 فیصد اضافے کے بعد 80.40 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آبنائے ہرمز اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے تیل کی قیمتوں کو اوپر دھکیل دیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے