اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود ؛ پیٹرول کی قلت کا خدشہ

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(ویب ڈیسک) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود کر دی۔

صدر پی پی ڈی اے سینٹرل پنجاب چوہدری نعمان مجید نے کہا  سپلائی کی وجہ سے شہر کے 50 فیصد پٹرول پمپ متاثر ہوئے،آج صرف 50 فیصد تیل کی سپلائی کی گئی ہے۔قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر کمپنیاں سپلائی کم دے رہی ہیں۔
اوگرا ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر تیل کی فراہمی یقینی بنائے،تیل کی بلا تعطل ترسیل کیلئے متعلقہ ادارے متحرک کیے جائیں۔روزانہ قیمتوں میں ردوبدل کاروبار کے لیے موزوں نہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے