اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کوئی بھی پاکستانی تنسیخ شدہ نائیکوپ پر ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق کوئی بھی پاکستانی زائد المیعاد نائیکوپ کے ساتھ بیرون ملک سے پاکستان میں داخل نہیں ہو سکے گا، کوئی بھی پاکستانی تنسیخ شدہ نائیکوپ پر بھی پاکستان داخل نہیں ہو سکے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان آنے کیلئے پاکستانی ویزا یا درست نائیکوپ ہونا لازمی ہے، غیرملکی پاسپورٹ کے ساتھ پاکستانی ویزا یا کارآمد نائیکوپ کا ہونا ضروری ہو گا۔

برطانیہ سمیت تمام ممالک سے آنے والے مسافروں پر یہ پابندی عائد ہو گی، وزارت داخلہ  نے نئی گائیڈ لائنز کے حوالے سے امیگریشن حکام کو آگاہ کر دیا ہے، تمام ہوائی اڈوں پر نئی گائیڈ لائنز نافذ کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے