اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں رجسٹرڈ فائیو جی موبائل فونز کی تعداد 38 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(ویب ڈیسک) ملک میں مقامی سطح پر رجسٹرڈ فائیو جی موبائل فونز کی تعداد 38 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق اپریل کے دوران ملک میں ایک لاکھ 62 ہزار 40 فائیو جی موبائل فونز مقامی طور پر تیار کئے گئے، مئی تک مقامی سطح پر تیار کردہ فائیو جی ڈیوائسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 326 تک پہنچ گئی۔

دستاویز کےمطابق مقامی پیداوار سے صارفین کو نسبتاً کم قیمت پر فائیو جی سمارٹ فونز دستیاب ہوں گے، مقامی سطح پر مختلف کمپنیوں کی جانب سے فائیو جی فونز تیار کئے جا رہے ہیں، فائیو جی سروس کے استعمال کیلئے صارفین کو مطابقت رکھنے والے ہینڈسیٹس درکار ہوں گے، بعض فائیو جی ڈیوائسز میں سروس فعال کرنے کیلئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ بھی ضروری ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے