اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: قسطوں کی رقم کے تنازع پر شو روم مالک کا مبینہ تشدد، ماں بیٹا زخمی

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) رائے ونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ میں قسطوں کی رقم کے تنازع پر مبینہ طور پر الیکٹرونکس شو روم کے مالک اور اس کے ساتھیوں نے ماں اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ نوجوان نے ایک الیکٹرونکس شو روم سے قسطوں پر سامان خریدا تھا۔ مبینہ طور پر اقساط کی عدم ادائیگی پر شو روم کے مالک اور اس کے ساتھیوں نے ماں اور بیٹے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رائے ونڈ منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے