اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ : جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے 80 سالہ باپ کو قتل کر دیا

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) گجر پورہ کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے 80 سالہ والد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کے تنازع کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں بزرگ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا جبکہ شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے اور واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے