اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک؛ 2 ملزمان گرفتار

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس نے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے مطابق گرفتار ملزموں میں شوہر سلمان اور اسکا بھائی عثمان شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ 35 سالہ جان پری کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے، مقتولہ کے بھائی جاوید کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جلد ہی قتل کے اصل محرکات سمانے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے