اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال چوری کے 28 ہزار، نقب زنی کے 1139 مقدمات درج

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) رواں سال میں چوری کے 28 ہزار 70 جبکہ نقب زنی کے 1139 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال چوری کے 28 ہزار 70 نقب زنی کے 1139 مقدمات درج ہوئے، چوری کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 6 ہزار 548 مقدمات کے ساتھ سر فہرست جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن چوری کی 6 ہزار 24 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

اسی طرح صدر ڈویژن میں چوری کے 5ہزار 942 مقدمات درج ہوئے، سٹی ڈویژن میں 4ہزار 170 اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں چوری کے 3ہزار 214 مقدمات درج کئے گئے ہیں، پولیس ریکارڈ میں سول لائنز ڈویژن میں رواں سال چوری کی 2 ہزار 172 وارداتیں رپورٹ ہوئیں ہیں جبکہ نقب زنی کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 322 مقدمات کے ساتھ سر فہرست ہے۔

ریکارڈ کے مطابق ماڈل ٹاؤن اور صدر ڈویژن نقب زنی کی 236اور  236 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ سٹی ڈویژن نقب زنی کے 141 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، سول لائنز ڈویژن میں 132 اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں نقب زنی کی 72 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے