اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: تیز رفتار ٹرالے کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق، مقدمہ درج

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) سندر کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالے کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کہروڑ پکا کا رہائشی 8 سالہ عبدالباسط اپنے دادا کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔ لوہاراں والا کھوہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالے نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے باعث بچہ سڑک پر گر گیا۔

حادثے کے دوران ٹرالہ بچے کے اوپر سے گزر گیا، جس کے نتیجے میں عبدالباسط موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ ٹرالہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے متوفی کے چچا کی درخواست پر نامعلوم ٹرالہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے