اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

"آپریشن شعبان" جاری، خارجی دہشتگرد اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے، موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشتگرد اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے، موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشتگرد اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خارجی دہشتگردوں کی کمین گاہوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دیگر سازوسامان برآمد کر لیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے دوران مزید 3 دہشتگرد وں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن شعبان میں جہنم واصل  ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد  79 ہو گئی ہے، ا سکے علاوہ پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور  117 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں تاہم آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے