اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لال پل کے قریب کار نہر میں جا گری، گاڑی میں سوار تین افراد محفوظ

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) لال پل سے مغل پورہ کی جانب جانے والی ایک کار نہر میں جا گری تاہم کار میں سوار تینوں افراد بحفاظت باہر نکل آئے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق نہر میں گرنے والی کار میں تین افراد سوار تھے انہیں بحفاظت نکال لیا گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دوسری کار بھی موقع پر موجود تھی۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کرین کے ذریعے نہر میں گری کار نکالنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے واقعے کی ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے