اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.95 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 316.76 قیمت فروخت : 317.33
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.83 قیمت فروخت : 372.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.60 قیمت فروخت : 192.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.32 قیمت فروخت : 904.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: نجی واٹر پارک میں افسوسناک واقعہ، 9 سالہ بچی ڈوب گئی

13 Jul 2026
13 Jul 2026

(لاہور نیوز) نجی واٹر پارک میں نہاتے ہوئے بچی ڈوب گئی، 9 سالہ رامین فاطمہ کو گھرکی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق گھوڑے شاہ کی رہائشی بچی اہل خانہ کے ہمراہ نجی واٹر پارک گئی تھی، سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے بچی ڈوب گئی، تلاش کرنے پر پانی کے ہال سے ملی، جس پر متاثرہ بچی کو طبی امداد کیلئے گھرکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اور اہل خانہ کے بیانات کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے