اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرانی انارکلی: جان لیوا کرتب کرنے والا ون ویلر گرفتار

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) پرانی انارکلی پولیس کی کامیاب کارروائی ، جان لیوا ون ویلنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم کو دورانِ پٹرولنگ پی ایم جی چوک سے حراست میں لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم، جس کی شناخت ساحل کے نام سے ہوئی ہے، صبح سویرے اور رات کے اوقات میں شہر کی مرکزی شاہراہوں پر خطرناک ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرتا تھا، جس سے شہریوں کی جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہوتے تھے۔

تحقیقات کے مطابق ملزم اپنے دوستوں کے ہمراہ ون ویلنگ کی ویڈیوز بناتا اور انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا، جس سے نوجوانوں میں خطرناک رجحان کو فروغ مل رہا تھا۔

پولیس نے ملزم ساحل کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے