اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

باغبانپورہ: غیر قانونی سمر کیمپس چلنے پر 3 ایجوکیشن افسر معطل

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ میں سکول حادثہ، غیر قانونی سمر کیمپس کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کو معطل کر دیا گیا۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی طارق محمود کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سید بلال کاظمی کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ 

انہوں نے کہا کہ سکول انتظامیہ اور ٹھیکے دار کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے جبکہ ایک خاتون اے ای او اور ایلمنٹری ویمن ونگ کی اے آی او طاہرہ نذیر کو بھی فوری معطل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے