اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی امپائر راشد ریاض وقار کے لئے بڑا اعزاز

27 Jun 2026
27 Jun 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی امپائر راشد ریاض وقار کو ایک اور بڑا اعزاز حاصل ہو گیا۔

 

راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انٹرنیشنل پینل سے ترقی دے کر ایمرجنگ پینل میں شامل کر لیا گیا ہے۔50 سالہ راشد ریاض وقار اتوار سے اپنے ٹیسٹ امپائرنگ کیریئر کا باقاعدہ آغاز کریں گے، وہ ہرارے میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ میں آن فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

راشد ریاض وقار پاکستان کی جانب سے مینز ٹیسٹ کرکٹ میں امپائرنگ کرنے والے 34ویں امپائر بن جائیں گے، جو ان کے کیریئر کا اہم سنگ میل ہے۔

راشد ریاض وقار سابق فرسٹ کلاس کرکٹر بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے 12 سالہ فرسٹ کلاس کیریئر کے دوران 50 میچز کھیلے، امپائر کی حیثیت سے اب تک 118 مینز اور ویمنز انٹرنیشنل وائٹ بال میچز میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔

انہوں نے اکتوبر 2018 میں دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے ذریعے اپنے بین الاقوامی امپائرنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا، اور اب انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں بھی امپائرنگ کا اعزاز حاصل ہونے جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے