اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم نے ذاتی زندگی سے متعلق تنازع پر خاموشی توڑ دی

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی سابقہ اہلیہ سے متعلق جاری گفتگو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے طلاق اپنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دی اور ان کی زندگی کا وہ باب اب ختم ہو چکا ہے۔

عماد وسیم  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی موجودہ اہلیہ اور خاندان کا سابقہ معاملات سے کوئی تعلق نہیں اور ان کی اہلیہ اس وقت ان کی زندگی میں آئیں جب طلاق کا معاملہ پہلے ہی مکمل ہو چکا تھا، سابق اہلیہ کو چاہیے کہ وہ اس حقیقت کو قبول کریں، اپنی زندگی پر توجہ دیں اور روزانہ کی بنیاد پر عوامی سطح پر تنازعات پیدا کرنے سے گریز کریں۔

 عماد وسیم  نے مزید کہا کہ وہ اس معاملے پر یہ آخری بار عوامی طور پر بات کر رہے ہیں اور آئندہ اس موضوع پر مزید کوئی بیان نہیں دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے