اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گھر کے شیر باہر ڈھیر، آئرلینڈ کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔

 

آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ اوورز سے قبل 148 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں میزبان ٹیم نے 34 رنز سے کامیابی اپنے نام کر لی۔

بھارت کی جانب سے ابھیشیک شرما نے نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 50 رنز بنائے، جبکہ شیوم دوبے 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

تلک ورما نے 19 اور اکشر پٹیل نے 15 رنز کی اننگز کھیلی، تاہم کوئی بھی بیٹر ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکا۔

آئرلینڈ کے باؤلرز نے عمدہ لائن اور لینتھ کے ساتھ بھارتی بیٹنگ لائن کو دباؤ میں رکھا اور مقررہ وقفوں سے وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو اہم فتح دلائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے