اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

25 Jun 2026
25 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ گروپ بی کے آخری گروپ میچ میں سوئٹزر لینڈ نے کینیڈا کو دو ایک سے شکست دے دی جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اپنی پوزیشنز کی بنیاد پر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

سوئٹزر لینڈ کی ٹیم نے 7 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی، کینیڈا کی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر 4 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی۔

ادھر بوسنیا نے قطر کو 1-3 سے مات دی اور گروپ بی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے