اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ،پاکستان ٹیم نے ایک اور شکست اپنےنام کر لی

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) انگلینڈ میں کھیلے جانیوالےایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کو لگاتار 14ویں شکست ہوئی ہے۔

لندن میں کھیلے گئے پرو ہاکی لیگ میچ میں بھارت کے بعد انگلینڈ نے بھی پاکستان کی ٹیم کو شکست دے دی، انگلش ٹیم  نے گرین شرٹس کو 2-1 سے ہرایا ہے، پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید اشرف نے سکور کیا۔

پاکستان ٹیم کا اگلا میچ 26 جون کو روایتی حریف بھارت سے ہو گا، پاکستان ٹیم اب تک ایک پوائنٹ بھی حاصل نہیں کر سکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے