اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے کانگو کو ہراکر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈکپ میں گروپ 'کے' کے میچ میں کولمبیا نے ڈی آر کانگو کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

کولمبیا نے کانگوکو 0۔1 سے شکست دی ، کولمبیا کی طرف سے واحد گول ڈینیل میونوز نے کھیل کے آخری چند لمحات میں کیا۔

کولمبیا کے سکور ٹیبل پر دو میچوں کے بعد چھ پوائنٹس ہیں اور وہ پرتگال کے خلاف اپنے آخری گروپ گیم سے پہلے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

دوسری جانب ڈی آر کانگو کا ایک پوائنٹ ہے اور اسے ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے  ازبکستان کو شکست دینا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے