اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بی آر بی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) بی آر بی نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش نہر سے نکال لی۔

پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاش کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی، تاہم متوفی کی عمر تقریباً 30 سال کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ لاش کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مختلف پہلوؤں سے معاملے کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے