اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی گاڑی سے لاش اور پولیس اہلکار کی وردی برآمد

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے رنگ روڈ پر سڑک کے کنارے کھڑی گاڑی سے لاش ملی ہے۔

پولیس نے گاڑی سے ملنے والی لاش کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں ایک سب انسپکٹر طاہر کی وردی بھی ملی ہے، کیس کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاش سب انسپکٹر کی نہیں اور نہ مرنے والے کا تعلق پولیس سے ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کا تعلق دھرم پورہ کے علاقے سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے