اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن: 7ویں محرم الحرام، شبیہ ذوالجناح کا جلوس اختتام پذیر

23 Jun 2026
23 Jun 2026

(لاہور نیوز) ساتواں محرم الحرام پر شبیہ ذوالجناح کا جلوس ماڈل ٹاؤن اے بلاک سے برآمد ہوا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران ماڈل ٹاؤن پہنچے اور جلوس کے روٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن سمیت ایس ڈی پی اوز و دیگر افسران موجود تھے، اس موقع پر ایس پی، 04 ایس ڈی پی اوز، 06 ایس ایچ اوز اور 500 کے قریب اَپر ولوئرسب آرڈینیٹس تعینات ہے۔

پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز، نجی کیمروں کے ذریعے محرم کے جلوسوں کی مانیٹرنگ کی گئی، ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈ، پی آریو و دیگر پٹرولنگ یونٹس گشت کرتے رہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا کہ ڈیوٹی پر موجود تمام افسران وجوان مکمل الرٹ رہیں، مشکوک سرگرمیوں واشیاء پر کڑی نظر رکھیں،ڈیوٹی میں غفلت ولاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

جلوس اے بلاک، پاکستانی چوک، سرکل روڈ،جامعتہ المنتظر سے ہوتا ہوا اے بلاک پر اختتام پذیر ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے