اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا طویل دن اور مختصر رات

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہے۔

فلکیاتی حساب سے زمین کے شمالی نصف کرے میں موجود ممالک آج موسمِ گرما کے طویل ترین دن کا تجربہ کر رہے ہیں جبکہ جنوبی نصف کرے میں آج سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہے، جس کے ساتھ ہی وہاں موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

پاکستان میں جغرافیائی مقامات کے لحاظ سے آج دن کا دورانیہ 14 سے 15 گھنٹے کے درمیان رہے گا۔

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے یہ سلسلہ زیادہ دیر نہیں چلے گا اور یکم جولائی کے بعد سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جائے گا، یہاں تک کہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ ایک بار پھر تقریباً برابر ہو جائے گا۔

واضح رہے دنیا کا سب سے طویل دن امریکی ریاست الاسکا کے وسطی حصے میں ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جہاں سورج کی روشنی کا دورانیہ 21 گھنٹے سے بھی زائد ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے