اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور بلدیہ کی ریکارڈ آمدن، ٹیکس وصولی ہدف سے بڑھ گئی

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) بلدیہ عظمیٰ لاہور نے ٹی ٹی آئی پی ٹیکس اور نقشہ فیس کی مد میں رواں مالی سال کے دوران ریکارڈ آمدن حاصل کر لی۔

اعداد و شمار کے مطابق ٹی ٹی آئی پی ٹیکس کی مد میں بلدیہ کو 8 ارب 15 کروڑ روپے کی آمدن حاصل ہوئی، جو مقررہ ہدف سے زائد ہے، اس مد میں سالانہ ہدف 6 ارب 60 کروڑ روپے رکھا گیا تھا، جبکہ وصولی 135 فیصد تک پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق یکم جون تک 6 ارب 5 کروڑ روپے کے مقابلے میں مجموعی وصولی بڑھ کر 8 ارب 15 کروڑ روپے تک جا پہنچی۔

نقشہ فیس کی مد میں بھی نمایاں کارکردگی دیکھنے میں آئی، جس کا سالانہ ہدف 40 کروڑ روپے تھا جبکہ 15 جون تک 39 کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد وصول کیے جا چکے ہیں، شعبہ پلاننگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ماہ کے اختتام تک اس ہدف کو 100 فیصد سے زائد حاصل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے