اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026ء: جرمنی نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔

ٹورنٹو میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی کی جانب سے ڈینیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں گول سکور کیے، میچ کے اختتامی لمحات تک مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر تھا، تاہم انجری ٹائم میں ڈینیز نے فیصلہ کن گول کر کے جرمن ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔

آئیوری کوسٹ کی جانب سے واحد گول فرینک کیسی نے سکور کیا، جس کی بدولت ان کی ٹیم نے سخت مقابلہ کیا، لیکن وہ جرمنی کی جارحانہ حکمت عملی کے سامنے کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

اس فتح کے ساتھ جرمنی نے گروپ مرحلے میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے اور ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی یقینی بنا لی ہے، جرمن شائقین نے ٹیم کی شاندار کارکردگی اور ڈینیز کے فاتحانہ گول کا بھرپور جشن منایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے