اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرو ہاکی لیگ: بیلجئیم کی پاکستان کو چھ صفر سے شکست

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کوبیلجئیم کے ہاتھوں چھ کے مقابلے میں صفر گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، یوں قومی ٹیم کو پرو لیگ میں یہ مسلسل گیارہویں شکست ہوئی۔

میچ میں بیلجئیم  نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کردیا، بیلجئیم کے کھلاڑیوں نے ابتدا سے ہی پاکستانی ٹیم پر دباؤ رکھا جس کے نتیجے میں پہلے کوارٹر میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

دوسرے کوارٹر میں بیلجئیم نے مزید دو گول کرکے ہاف ٹائم تک تین صفر تک پہنچادی، میچ کے تیسرے کوارٹر میں بھی پاکستانی ٹیم حریف پر دباؤ ڈالنے کے باوجود کھاتہ نہ کھول سکی۔

اس کوارٹر میں بیلجئیم  نے مزید ایک گول اسکور کیا، چوتھے اور آخری کوارٹر میں بیلجئیم  نے مزید دو گول اسکور کئے اور سکو ر لائن چھ صفر تک پہنچا کر فتح سمیٹی۔

پاکستان ہاکی ٹیم بیلجئیم سے ہی انگلینڈ روانہ ہو گی جہاں وہ بھارت اور برطانیہ کے خلاف میچز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے