اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے ہرا دیا

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے گروپ سی کے اہم مقابلے میں برازیل نے ہیٹی کو 0-3 سے شکست دے دی۔

برازیل نے آغاز ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور 23ویں منٹ میں میتھیوس کونہا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔

کونہا نے 36ویں منٹ میں ایک اور خوبصورت گول سکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت میں وینیسیئس جونیئر نے گول کرکے برتری 0-3 کر دی۔

دوسرے ہاف میں ہیٹی نے واپسی کی کوشش کی، تاہم برازیل کے منظم دفاع کے سامنے وہ کوئی گول نہ کر سکی، برازیل نے بقیہ وقت میں کھیل پر کنٹرول برقرار رکھا اور میچ 0-3 سے اپنے نام کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے