اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکہ نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے دی

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء گروپ ڈی کے اہم میچ میں امریکہ نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے دی۔

امریکہ کی جانب سے الیکس فری مین نے ایک گول سکور کیا جبکہ آسٹریلیا کے کیمرون برجیس نے اپنے ہی جال میں گیند پھینک دی جس سے امریکہ کے 2 گول ہوگئے۔

آسٹریلیا کو شکست سے دو چار کرنے کے ساتھ ہی امریکہ کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے، امریکی ٹیم نے 96 سال بعد مسلسل 2 ورلڈ کپ کے مییچز جیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے