اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل تیسری شکست

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی۔

بنگلا دیش ویمن ٹیم  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔

یوں 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم مطلوبہ سکور حاصل نہ کر سکی، قومی ٹیم 20 اوورز میں8 کھلاڑیوں کے نقصان 100 رنز بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے منیبہ علی 25 اور گل فیروزہ 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

عائشہ ظفر نے 11 جبکہ کپتان فاطمہ ثنا نے 10 رنز بنائے تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ٹیم ہدف کے حصول میں ناکام رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے