اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ندا ڈار نے پاکستان کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار نے قومی کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پیغام میں ندا ڈار نے اپنی واپسی کا اعلان کیا جس میں انہوں نے ٹیم کیلئے اپنی دستیابی کے بارے میں بتایا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنا فوکس بڑھانے اور سٹرینتھ کی بحالی کیلئے وقت لینے کے بعد اب میں ایک بار پھر پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب ہوں۔

ندا ڈار نے مزید کہا کہ کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے، بہت محنت کر رہی ہوں، جب بھی ٹیم کو ضرورت ہو گی میں بہترین پرفارمنس دینے کیلئے تیار ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے