اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن: محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، پولیس کا فلیگ مارچ

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔

فلیگ مارچ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کی قیادت میں کیا گیا، جس میں متعلقہ تھانوں کی نفری، ڈولفن سکواڈ، پی آر یو اور ٹریفک پولیس نے شرکت کی۔

لبرٹی چوک سے شروع فلیگ مارچ فیروز پور روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ پر کیا گیا، اس کے علاوہ نصیر آباد، لیاقت آباد اور ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں بھی فلیگ مارچ ہوا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کا کہنا تھا کہ فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے