اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل میچوں میں کامیابی کی وجہ کریز پر خود کو وقت دینا سمجھتا ہوں: فخر زمان

02 Nov 2026
02 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی بیٹر فخر زمان نے کہا کہ فائنل میچوں میں اپنی کامیابی کی وجہ کریز پر خود کو وقت دینا سمجھتا ہوں۔

پاکستانی بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے فائنل میں دباؤ زیادہ ہوتا ہے، اس لئے صورتحال کے مطابق بیٹنگ کرنا ضروری ہے، ابتدائی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد اپنی بیٹنگ کے انداز میں تبدیلی کی۔

فخر زمان نے کہا کہ سعد بیگ کی مثبت اور جارحانہ بیٹنگ سے مجھ پر دباؤ کم ہوا، خوشی ہے نوجوان کھلاڑیوں  نے صرف اچھی کارکردگی نہیں دکھائی بلکہ ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔

پاکستانی بیٹر کا مزید کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کا کھلاڑیوں پر اعتماد بہت اہمیت رکھتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے