اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: ٹرک کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر، 14 سالہ لڑکا جاں بحق، 4 افراد زخمی

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے بدو پورہ کٹ ملتان روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار 22 ویلر ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ ایک زخمی کو مزید علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 14 سالہ طیب ولد راشد کی لاش ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے