اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈکپ: جنوبی افریقہ و چیک ری پبلک کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء گروپ اے کی ٹیموں چیک ری پبلک اور جنوبی افریقہ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں چیک ری پبلک نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چھٹے منٹ میں میکال سیڈیلیک کے گول کی بدولت برتری حاصل کی جو ہاف ٹائم پر برقرار رہی۔

کھیل کے 83ویں منٹ میں چیک ری پبلک کے پاویل شُلتس کے باکس میں ہینڈ بال پر ریفری نے جنوبی افریقہ کو پنالٹی دی، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیبوہو موکوینا نے گول سکور کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کر دیا۔

موکوینا کے فیصلہ کن گول نے جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ امیدوں کو برقرار رکھا، دونوں ٹیمیں ابتدائی میچ میں شکست کے بعد اس بار ایک، ایک پوائنٹ کے ساتھ میدان سے واپس گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے