اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

احترامِ محرم الحرام، لاہور آرٹس کونسل میں میوزک کلاسز بند

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور آرٹس کونسل نے محرم الحرام کے احترام میں میوزک کلاسز بند کر دیں۔

لاہور آرٹس کونسل  نے محرم الحرام کے احترام میں میوزک کلاسز بند کر دیں۔

طبلہ، بانسری، گٹار، وائلن اور ہارمونیم کی انسٹرومینٹل کلاسز بھی بند رہیں گی۔

الحمرا آرٹ سینٹر اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں کلاسز 13محرم الحرام تک بند رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے