اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز چھا گئے

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کر لی۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز  نے11 ماہ میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالرزکازرمبادلہ کمالیا، رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ میں فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں 80 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 

صرف مئی 2026 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں، مئی میں سالانہ بنیاد پرفری لانسرز کی برآمدی آمدن میں87 فیصد اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے