اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کی جامعات کا بجٹ 2 ارب سے بڑھاکر 25 ارب روپے کردیا: وزیر تعلیم

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ جامعات کی فنڈنگ 1100 فیصد بڑھادی ہے۔

لاہور میں ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے زیر اہتمام سائنسدانوں اور محققین کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ وائس چانسلرز میرٹ پر تعینات کیے ہیں، ہونہار اسکالر شپس 15 ارب سے بڑھاکر20 ارب روپے کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی جامعات کا بجٹ 2 ارب سے بڑھاکر 25 ارب روپے کردیاگیا ہے جب کہ جامعات کی فنڈنگ 1100 فیصد بڑھائی ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سرکاری جامعات میں داخلے بڑھ رہے ہیں، سی ایس ایس پاس کرنے والے تقریباً 40 امیدوار پنجاب یونیورسٹی کے  طالب علم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے