اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت مزید مہنگا، گھریلو بجٹ شدید دباؤ کا شکار

14 Jun 2026
14 Jun 2026

(لاہور نیوز) اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد عام شہریوں کے لیے سستا پروٹین حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

سرکاری طور پر زندہ مرغی کی قیمت 288 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں برائلر گوشت 417 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

قیمتوں میں اس اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں اور گھریلو بجٹ شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث عام استعمال کی اشیاء بھی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔

ماہرین کے مطابق چکن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نہ صرف خوراک کے اخراجات بڑھا رہا ہے بلکہ متوسط طبقے کے لیے سستی غذائیت حاصل کرنا بھی مشکل بنا رہا ہے۔

واضح رہے کہ  فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 201 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، لیکن مارکیٹ میں انڈے 210 سے 215 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے