اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جانوروں کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر آزمائشیں کی جائیں: مریم نفیس

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے حالیہ دنوں میں پاکستان میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر ردعمل دیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا  جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں ۔

مریم نفیس کی شیئر کردہ پوسٹ میں مزید لکھا تھا  پھر وہ (زیادتی کرنے والے مجرم) کیا کہیں گے؟ نا کریں گے؟ 

اداکارہ کی سٹوری سوشل میڈیا کے کئی پیجز نے شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے ان کے بیان کی تائید کی گئی۔

ایک صارف نے لکھا  انہیں میڈیکل کی ریسرچز کیلئے استعمال کرنا چاہیے ، دیگر صارفین نے اداکارہ کی سٹوری کو بہترین آئیڈیا قرار دیتے ہوئے حمایت کی، ایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ  ایسا صرف جنسی زیادتی کرنے والوں کے ساتھ نہیں بلکہ تیزاب پھینکنے والوں کے ساتھ بھی یہ ہی کرنا چاہیے ۔

ایک خاتون صارف نے کہا کہ  یہ آئیڈیا بہترین ہے لیکن اس ملک میں ریپسٹ کو پہلے پکڑ لیا جائے اور سزا مل جائے، وہ ہی بڑی بات ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے