اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، مداحوں کی مبارکباد

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اور گلوکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، جس کی جھلک انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثمر جعفری نے حرم شریف سے چند تصاویر پوسٹ کیں، جن میں انہیں روحانی سفر کے دوران دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار نے تصاویر کے ساتھ مختصر مگر پُرمعنی کیپشن ’’الحمدللہ‘‘ تحریر کیا، جس کے بعد مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ثمر جعفری کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کو ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا پر انہیں عمرے کی ادائیگی پر نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا جا رہا ہے، شوبز شخصیات نے بھی اس روحانی سفر پر خوشی کا اظہار کیا۔اداکارہ کنزا ہاشمی نے خصوصی طور پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے