اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف پاکستانی پاپ گلوکار محسن رضا خان المعروف بنی انتقال کرگئے

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی پاپ موسیقی کے سنہری دور کی ایک اور پہچان خاموش ہوگئی، معروف گلوکار محسن رضا خان المعروف بنی انتقال کر گئے۔

نوے کی دہائی کے مقبول پاپ سنگر بنی اپنی منفرد اور پُرسوز آواز کے باعث مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، ان کے یادگار گیتوں میں دل میں تم، آ بھی جا، دیوانہ اور نشیلی شامل ہیں۔

بنی نے مغربی طرز کی موسیقی اور اردو رومانوی شاعری کے حسین امتزاج سے پاکستانی پاپ میوزک کو نئی شناخت دی، گلوکاری کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے ریکارڈنگ سٹوڈیو کے ذریعے کئی نوجوان موسیقاروں کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔

شوبز اور موسیقی کے حلقوں کی جانب سے محسن رضا خان المعروف بنی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے