اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہےکہ ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں اس لیے ہمیں دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے۔

لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے یہ بات کہی۔ماہرہ خان کا تھاکہ ذہنی امراض بھی دیگر بیماریوں کی طرح ہیں، معاشرے میں ہراسانی اور تشدد کے واقعات قابلِ مذمت ہیں، مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا اور ذمے داروں کو مثال بنانا ضروری ہے۔

اداکارہ نے شاہ چارلس سے ملاقات کا احوال بھی بتایا اور کہا ' برطانیہ کے شاہ چارلس کی ٹرسٹ سرگرمیوں میں شرکت اہم ہے، میری شاہ چارلس سے بہت اچھی بات چیت ہوئی، انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا جو میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے ساتھ کام کرتی ہوں، وہ بہت چارمنگ شخصیت ہیں'۔

ماہرہ نے بتایا کہ 'انہوں نے اس کام میں کافی دلچسپی ظاہر کی، وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ سب کیسا جارہا ہے، انہیں پتا تھا میں سماجی طور پر کیا کرتی ہوں'۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے