اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مومنہ کیس میں نیا موڑ، ثاقب چڈھر نے بھی اندراج مقدمے کی درخواست دیدی

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہورنیوز) اداکارہ مومنہ کیس نیا رُخ اختیار کر گیا جس میں ثاقب چڈھر نے بھی اندراج مقدمے کی درخواست دے دی۔

 

ذرائع کے مطابق ثاقب چڈھر کی طرف سے تھانہ بھوآنہ میں مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ رمشاء اقبال نے آسٹریلیا جانے کے لئے ثاقب چدھڑ سے رقم لیکر بینک میں رکھوائی۔

ثاقب چدھڑ نے درخواست میں لکھا کہ امانت میں خیانت کی درخواست دائر کی، بینک کے اکاؤنٹ سے آن لائن ٹرانزیکشن رمشاء اقبال کے اکاؤنٹ میں کی گئی۔

درخواست کے متن کے مطابق 39 لاکھ کا چیک رمشاء اقبال کے بنک اکاونٹ میں جمع ہوا، رمشاء اقبال کے آسٹریلیا جانے کے لیے سٹیٹمٹ بنانے کے لیے امانتاً رقم اس کے اکاؤنٹ میں رکھوائی ۔

دوسری جانب پولیس نے بھی لیگی ایم پی اے محمد ثاقب خان چدھڑ کی جانب سے امانت میں خیانت کی بابت رمشاء اقبال کے خلاف درخواست جمع کرانے کی تصدیق کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے