اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیگم چوک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) بیگم چوک کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شہری کے ہاتھ میں گولی لگی، جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس ایک مشکوک کار کا تعاقب کر رہی تھی۔ واقعے کے بعد مشکوک کار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ گولی کس جانب سے چلائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور فرار ہونے والی مشکوک گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے