اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایس پی کا تبادلہ کر دیا

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جانب سے ایس پی کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

طارق ملک کو کمانڈر پی سی بٹالین سیون لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب کی جانب سے تبادلہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے