اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: فیکٹری میں کام کرنے والے دو بھائیوں کو کرنٹ لگ گیا، ایک جاں بحق

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہورنیوز) پنجاب کے علاقے مانگا منڈی میں فیکٹری میں کام کرنے والے دو سگے بھائیوں کو کرنٹ لگ گیا ایک موقع پر جاں بحق، جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری مزدور دونوں سگے جڑواں بھائی ہیں، متوفی کی شناخت 15 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی جو خانیوال کی تحصیل کبیروالا کا رہائشی تھا۔دوسری جانب پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے